تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَفْتَر" کے متعقلہ نتائج

کار گاہ

جولاہوں کا کرگھا

کار گاہِ فَلَک

(کنایۃً) دنیا، جہان، آسمان

کار گاہِ حَیات

زندگی کا کارخانہ، مراد: دنیا

کار گاہِ عالَم

دنیا کا کارخانہ

کار گاہِ کُنْ فَکاں

دنیا اور دونوں جہاں کے موجودات

کَارْ گَاہِ عَمَل

مراد: دنیا، کارگہِ دہر

کار گہہ شیشہ گراں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْتَر کے معانیدیکھیے

دَفْتَر

daftarदफ़्तर

اصل: عربی

وزن : 22

دَفْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں کسی اِدارے، انجمن یا محکمے وغیرہ کا عملہ یا کوئی شخص ذاتی کاروبار سے متعلق معمولاً کام کرتا ہے، آفس
  • مجموعۂ کاغذات (جِس میں کسی ادارے محکمے یا فرد کے ہر قسم کے رجسٹر حسابات ، فہرستیں، فائل، مسلیں، مسودے وغیرہ ہوں)
  • (مجازاً) احکام، قوانینِ نطم و بسق
  • (مجازاً) طویل تقریر یا تحریر، باتوں کا پشتارہ، طُومار، تفصیل
  • اعمالنامہ، خطا و گناہ کی رُوداد، فردِ عصیان
  • (مجازاً) لمبا چوڑا خط
  • مجموعۂ اشعار، مجموعہ، شاعری کی کتاب، دیوان
  • ہدایات، وصّیت، نصیحت
  • محفوظ کِتابچۂ سزا و جرائم، قیدیوں یا مجرموں کی تفصیل کا رجسٹر
  • روزنامچۂ شاہی، یاد داشت
  • فہرست
  • حِصّہ، باب، عنوان، جِلد
  • پرت، طبق
  • حالات، واقعات
  • سامان، اسباب، گودام
  • دفتر مجموعۂ حِساب کو کہتے ہیں
  • سرکاری نقشہ، رپورٹ
  • نوادرات، قدیم تاریخی دستاویزات کا محافظ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of daftar

Noun, Masculine

दफ़्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत लंबी-चौड़ी चिट्ठी या पत्र जिसमें कोई विस्तृत विवरण हो।
  • वे सब कागज-पत्र जिनमें आय-व्यय के विवरण अथवा काम-काज के विवरण आदि लिखे हों।
  • कार्यालय; (ऑफ़िस)।
  • दे. दफ़्तर।
  • कार्यालय, पुस्तक, काग़ज़ात
  • कार्यालय, आफ़िस, किसी बड़ी किताब का एक भाग, जिल्द, ग्रंथखंड, वालूम, कोई लम्बी- चौड़ी बात, तुमार, जैसे—शिकायतों का दफ्तर ।।

دَفْتَر سے متعلق دلچسپ معلومات

اردو میں لفظ 'دفتر' کام کی جگہ یا کسی محکمے کے لئے عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ یہ لفظ اردو میں فارسی سے آیا ہے اور فارسی میں اس کا مطلب ہے حساب کتاب کا کاغذ اور رجسٹر۔ اور یہی معنی قدیم عربی میں بھی ہیں۔ پرانی اردو شاعری اور نثر میں بھی یہی معنی نظر آتے ہیں، اور ایک محاورہ بھی ہے "شکایتوں کا دفتر کھولنا"۔ لیکن وقت کے ساتھ حساب کتاب کے کاغذات کو رکھنے کی جگہ ہی دفتر بن گئ اور لوگ روز دفتر جانے لگے۔ زبان شناسوں کا خیال ہے کہ یہ لفظ اصل میں یونانی زبان سے آیا ہے، جس میں "دفثیرا" چمڑے کو کہتے ہیں اور پرانے زمانے میں لوگ چمڑوں پر ہی لکھا کرتے تھے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَفْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَفْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone